تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:18

پریمئیر فٹبال لیگ:کے ای ایس سی کی ایک گول سے کامیابی

جنگ نیوز -
کراچی…پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں کے ای ایس سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پیل کلب کو ایک گول سے ہرا دیاکراچی کے پیپلز فٹبال اسٹیڈیم میں اسٹار کھلاڑیوں سے سجی کے ای ایس سی کی ٹیم کو پیل کلب کے کھلاڑیوں نے ٹف ٹائم دیا اور حریف کے متعدد حملوں کو ناکام بنایا۔ میچ کا فیصلہ کن گول کھیل ختم ہونے سے بیس سیکنڈز پہلے عبدالرحمن نے عیسی خان کے پاس پر کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.