تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:57

کراچی: پاک کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن،گھر گھر تلاشی

جنگ نیوز -


کراچی…پاک کالونی کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں رینجرز کے محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔رینجرز ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں جرائم پیشہ،گینگ وار سے وابستہ ملزمان کی موجود گی کی اطلاعات موجود ہیں جس کی وجہ سے ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ ناکہ بندی کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.