تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:57

فلم ’کرش‘ کا سیکوئل 125کروڑ روپے میں فروخت

جنگ نیوز -


ممبئی…بالی وڈ کی بلاک بسٹر مووی کرش کا سیکوئل ایک سو پچیس کروڑ روپے میں فروخت کردیا گیا ہے،بالی وڈ میں جب کسی نئی فلم کا مہورت یاآغاز ہوتا ہے یا اس کی پوسٹ پروڈکشن مکمل ہوتی ہے تو ڈسٹری بیوٹرز میں اسے خریدنے کے لئے مقابلہ شروع ہوجاتا ہے ،لیکن فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ کرش کے سیکوئل کا اعلان ہوتے ہی ڈسٹری بیوٹر نے اسے ایک سو پچیس کروڑ روپے میں خرید لیا ہے ،لیکن اب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ کرش ٹو ،ہالی وڈ کی مشہور مووی اسپائیڈر مین تھری کی کاپی ہے، اصل کہانی تو اس وقت کھلے گی جب یہ فلم بڑے پردے پر ریلیز کی جائے گی ،جو اگلے سال سے پہلے ممکن نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.