20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:35
جر منی میں دنیا کا سب سے بڑا آ ٹو شو جا ری
جنگ نیوز -
فرینکفرٹ…این جی ٹی…جر منی کے شہر فر ینکفر ٹ میں دنیا کا سب سے بڑا موٹر شو جا ری ہے جس میں دنیا کے مشہور ترین آ ٹو بر انڈز شر یک ہیں ۔اس سال شو میں الیکٹرک اور کم سے کم فیو ل استعمال کر نے والی گاڑیا ں توجہ کا مر کز ہیں جبکہ اس سال شو میں جو نئے ٹرینڈز متعارف کر ائے گئے ہیں ان میں انٹرنیٹ اور جدید ترین Gadgetsسے لیس گا ڑیا ں شا مل ہیں۔