تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:46

پاکستان ریلویز کا پی ایس او کو دیا گیا چیک باوٴنس ہو گیا

جنگ نیوز -


کراچی… پاکستان ریلویز کی جانب سے پی ایس او کو دیا گیا 30 کروڑ روپے مالیت کا چیک ایک بار پھر باونس ہو گیا زرائع کے مطابق پاکستان ریلیوز کی جانب سے 30 کروڑ روپے کا چیک پی ایس او کو ڈیزل کی ادائیگی کے لیئے دیا گیا تھا جو باونس ہو گیا جبکہ اس کے باوجود پی ایس او کی جانب سے ڈیزل کی فراہمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او نے پاکستان ریلویز سے جلد ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے ۔پاکستان ریلویز نے پی ایس او کو 1.2 ارب روپے کی مجموعی ادائیگی کرنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.