تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:46

لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ہر کردار کر سکتا ہوں ،رنویر سنگھ

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکاررنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ہر قسم کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں26سالہ رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ دوسروں سے مختلف ہیں ،وہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ لوگ ان کیلئے تالیاں بجائیں یا ان کی کسی بات پر سیٹیاں بجائی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ کو بہت پسند کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.