تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:22

انڈوں کے خو ل پرخو بصو رت کڑ ھا ئی کامنفرد فن

جنگ نیوز -


پیرس…این جی ٹی…انڈے پکا کرعام طور پر ان کے چھلکے پھینک دیئے جاتے ہیں لیکن کچھ سگھڑ خوا تین انہیں بھی کام میں لے آ تی ہیں ۔فرا نس کی یہ فنکارخاتو ن انڈو ں کی خا لی خو ل پر کڑھا ئی کر نے کی ماہرہیں اور انڈو ں کے چھلکوں پر خو بصورت فن پا رے تخلیق کر تی ہیں ۔ کڑھا ئی کر نے سے پہلے ان چھلکو ں پر مخصوص ڈرل مشین سے باریک سو را خ کر کے انہیں ایک مخصوص محلو ل میں ڈبو یا جاتا ہے جس سے یہ سخت ہو جا تے ہیں اور ا ن پر کڑھا ئی کر نا آسا ن ہو جا تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.