تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:22

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکا،2افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنگ نیوز -


انقرہ… ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے سے دوافراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس میں بایا گیا ہے کہ ایک سرکاری دفتر کے سامنے ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جسے بعد میں فائر فائٹرز نے بجھایا۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی میں رکھے گئے بم سے ہوا،جس سے علاقے میں موجود عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔۔پولیس نے ایک اور دھماکے کے خطرے کے پیش نظر علاقے کو سیل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.