5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈاکٹرعافیہ کا ٹرائل رکوانے کیلئے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری
NoImage -
لاہور…لاہورہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے امریکہ میں ٹرائل کورکوانے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی سیکرٹری خارجہ کو27اپریل تک نوٹس جاری کردئیے?یہ درخواست بیرسٹراقبال جعفری نے دائر کی تھی جس میں کہاگیاکہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بیٹی کے منظرعام پر آنے کے بعد یہ ثابت ہوگیاکہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوافغانستان سے نہیں بلکہ کراچی سے اغواکیاگیا?لہذانئی شہادت سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کو ہدایت کی جائے کہ وہ امریکی عدالت کو خط لکھے کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کے کیس کافیصلہ نہ سنائے?