5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سعود عزیز نے بینظیر کی جائے شہادت دھونے کا حکم دیا تھا، ریسکیو 1122
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8677 -
اسلام آباد. . . . . . . .ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹررضوان نصیرنے کہاہے کہ انہوں نے محترمہ بے نظیرقتل کے سلسلے میں شواہد اکٹھے کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن پولیس آفیسرسعودعزیزنے پیش کش مستردکرکے بے نظیربھٹوکی جائے شہادت دھونے کا حکم دیدیا?ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے پانچ لاکھ ریسکیوآپریشنز مکمل ہونے پر لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹررضوان نصیرنے کہاکہ انہوں نے اپنی مکمل انکوائری کی ہے ?اس لئے بے نظیربھٹوکی جائے شہادت دھونے میں ریسکیور1122کاکوئی قصورنہیں?پولیس نے ہماری پیشکش کو پولیس والوں نے مسترد کرتے ہوئے جائے شہادت کودھونے کاحکم دے دیا?رضوان نصیرنے کہاکہ ایمرجنسی سروس1122 نے پانچ سالوں میں اپنا 7 منٹ کا ریکارڈرسپانس ٹائم برقراررکھتے ہوئے5 لاکھ7ہزار879ریسکیوآپریشنزمیں 5لاکھ12ہزار927سے زائدایمرجنسی متاثرین کو ریسکیوکیا?