5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
حکومتی پالیسوں کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے،منورحسن
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8677 -
پشاور. . . . . . . . .امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسوں کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے? اب حکومت کو اس مصنوعی جنگ سے الگ ہو جانا چاہئے ?وہ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے? منور حسن کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ذمہ داری عوام کا تحفظ ہے? انہوں نے ڈرون حملوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت پر زور دیا?