5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوئٹہ :موٹر سائیکل چھینے کی واردات میں مزاحمت پر ہیڈ کانسٹیبل ہلاک
NoImage -
کوئٹہ . . . . . . . .کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھینتے ہوئے مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس کا ہیڈکانسٹیبل ہلاک ہوگیا جبکہ ملزمان موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ? پولیس نے جیو نیوز کو بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے کلی ابراہیم زئی بروری روڈ پرنامعلوم ملزمان نے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل عبدالغفور کو روکا اور موٹر سائیکل حوالے کرنے کو کہا اورمزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے ہیڈکانسٹیبل عبدالغفور موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضروری کارروائی کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس پہنچا دی گئی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے?