تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وزیراعظم گیلانی کی رضاربانی اور شیری رحمان سے ملاقات

NoImage -
اسلام آباد. . . . . . .وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد عمل درآمدکمیشن اس پرجلدعمل درآمدیقینی بنائے? وزیر اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں آئینی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین رضاربانی اوررکن قومی اسمبلی شیری رحمان نے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی ، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اوراٹھارہویں ترمیمی بل کی منظوری کے بعداس پرعمل درآمدسے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا?وزیراعظم کاکہناتھاکہ18ویں ترمیم بل کی منظوری تاریخی کامیابی ہے ، اس پرعمل درآمدجلدیقینی بنایاجائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.