تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منگلا،تربیلاڈیموں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8679 -
لاہور…ملک کے آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے? محکمہ موسمیات کے مطابق منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے? تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے4فٹ بلند ہو کر 1382.55 فٹ اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1091فٹ ہوگئی? تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد46 ہزار200، اخراج35 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد55 ہزار792، اخراج28 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.