تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وینا ملک، محمد آصف میں تا حال سمجھوتا نہ ہوسکا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8680 -
لاہور…اداکارہ وینا ملک اورکرکٹرمحمدآصف کے درمیان مکمل سمجھوتا نہ ہوسکا اور دونوں کے وکلا نے لاہورہائی کورٹ میں ایک دوسرے کے خلاف درخواستوں پر جمعے تک کاالتوالے لیا? وینا ملک کے وکیل نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ محمدآصف نے صلح کے لیے ایک ڈرافٹ بھجوایاتھا جومیری موکلہ کوقابل قبول نہیں? عدالت نے محمدآصف کووینا ملک کی درخواست میں فریق بننے کی اجازت دے دی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.