5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8681 -
سنگاپور… یورپ میں فضائی پروازوں کی آمدورفت کھلنے کے باعث ایشیا ئی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں84 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی? نیو یاک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل مئی کے سودے36 سینٹس اضافے کے ساتھ84 ڈالر21 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جون کے سودے47 سینٹس اضافے کے ساتھ85 ڈالر27 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق پروازوں کی منسوخی سے یہ سودے تعطل کا شکار تھے جب کہ اب پروازیں شروع ہونے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے?