تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سندھ ہائیکورٹ:صدر زرداری کی اہلیت کیخلاف درخواست خارج

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8682 -
کراچی… سندھ ہائی کورٹ میں صدر زرداری کی اہلیت کے خلاف درخواست مستردکر دی گئی ہے? درخواست مولوی اقبال حیدر نے دائر کی تھی جس میں مو?قف اختیار کیا گیا تھا کہ این آر او ختم ہونے کے باعث صدر زرداری کے انتخاب کا تمام ترمرحلہ بھی کا لعدم ہو چکا ہے لہذا انہیں منصب صدارت کیلئے نا اہل قرار دیاجائے? سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ زیرالتوا مقدمات کی بنیاد پر کسی کو نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا ، صدر زرداری کو آئینی طور پر استثنی? حاصل ہے? عدالتی بینچ چیف جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس زاہد حامد پر مشتمل تھا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.