5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہزارہ کے عوام مطالبات کے حق میں جمہوری راہ اپنائیں، حاجی عدیل
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8683 -
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل نے کہا ہے کہ ہزارہ کے عوام اپنے مطالبات کے لیئے جمہوری راہ اپنائے? وہ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کررہے تھے? حاجی عدیل نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ہزارہ کے عوام کے جائز مطالبات جلد تسلیم کرے? انہوں نے کہا کہ نام کی تبدیلی کے وقت ق لیگ نے اسمبلی میں اس کے حق میں ووٹ دیئے? اور بعد میں احتجاج بھی کیا? انہوں نے کہا کہ سانحہ ایبٹ آباد کی تحقیقات جاری ہیں?