تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

واجبات کی عدم ادائیگیپر جناح اسپتال کی بجلی منقطع

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8683 -
کراچی…واجبات کی عدم ادائیگی پر کے ای ایس سی نے جناح اسپتال کی بجلی کاٹ دی? اسپتال ذرائع کے مطابق جناح اسپتال پرکے ای ایس سی کے 2 کروڑ 28لاکھ روپے واجب ادا ہیں، بجلی کی فراہمی بندہونے سے اسپتال میں آپریشن اور دیگر کام رک گئے? قائم مقام ایگزیکٹو ڈائرکٹرپروفیسر غلام محبوب کے مطابق اسپتال کے پاس بل کی ادئیگی کیلیے رقم نہیں، جس کے باعث گزشتہ تین ماہ سے بل ادا نہیں کرسکے،تاہم وفاقی حکومت سے بل کی ادائیگی کیلیے رقم کی درخواست کی ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.