تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور میں وکلا گردی، مدعیوں کو مار مار کر لہو لہان کر دیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8683 -
لاہور… لاہور کے جوڈیشل کمپلکس میں واقع سیشن کورٹ میں وکلا گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں دس سے پندرہ وکیلوں نے عدالت میں داخل ہو کر مدعیوں پر حملہ کردیا? فیملی کورٹ کے سول جج فیصل محمود میرجہیز تنازع کیس کی سماعت کررہے تھیکہ اس دوران وکلا نے کیس کے مدعیوں کوکمرہ عدالت میں مارمارکرلہو لہان کردیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.