تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نئی ہالی ووڈ مووی ’دی لوزرز‘ جمعے سے نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8683 -
نئی ہالی ووڈ مووی ’دی لوزرز‘ جمعے سے نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

نیو یارک…ہالی وڈ کی نئی ایکشن مووی "The Losers" جمعے سے امریکا میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے ? مشہور ناول دا لوزرز کی کہانی پر مبنی اس بڑے بجٹ کی فلم کا پریمئر ہالی وڈ کے Grauman's Chinese theater میں ہوا ? فلم کے نمایاں اداکاروں میں Zoe Saldana, Jeffrey Dean Morganاور Chris Evans شامل ہیں جنہوں نے پریمئر میں شرکت کی ? دا لوزرز کی کہانی امریکا کی اسپیشل فورسز کے ایک یونٹ کے گرد گھومتی ہے جس کے ارکان کو دھوکے سے بولیویا کے جنگل میں مرنے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے ? لیکن یونٹ کے ارکان جنگل سے بچ کر واپس آتے ہیں اور خاموشی سے اس شخص کی تلاش شروع کرتے ہیں جس نے ان کے ساتھ دھوکا کیا ? دا لوزرز 23 اپریل سے امریکا میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.