تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اٹارنی جنرل انوارالحق کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8684 -
اسلام آباد… اٹارنی جنرل جسٹس(ر) انوارالحق کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی? درخواست گذار نے مو?قف اختیار کیا کہ اٹارنی جنرل نے 3 نومبر 2007 کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا تھا، وہ توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں اور آرٹیکل 100 کے تحت آئینی عہدے کے اہل نہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.