تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

این آر او نظر ثانی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8684 -
اسلام آباد…حکومت نے این آر او نظر ثانی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کی ہے ? ایڈوکیٹ آن ریکارڈ راجا عبدالغفور نے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کی ہے،اپیل میں یہ الفاظ کے سوئس مقدمات کھولنا بے نظیر کے مقبرے کا ٹرائل کرنے کے مترادف ہے، حذف کر دیئے گئے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.