تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اٹھارھویں آئینی ترمیم کے ذریعے ضیا الحق کا گندصاف کردیا ، صدرزرداری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8684 -
بہاولپور…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارھویں آئینی ترمیم کے ذریعے ضیا الحق کا گندصاف کردیا اور حکومت کے خلاف محاذ کھولنے والے ناکام ہوگئے ہیں?بہاولپور کے دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری نے شوگر مل کے افتتاح کے موقع پرورکز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی دعاؤں سے ان کی حکومت کے خلاف محاذ کھولنے والے ناکام رہے ہیں? ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اداکاروں کی غلط فہمی دور کردی اورجنرل ضیا الحق آمر کے گند کو اٹھارھویں آئینی ترمیم کے ذریعے صاف کردیا گیا?ان کا کہنا تھا کہ وہ محلوں پر راج نہیں بلکہ دلوں پر حکومت کرتے ہیں?ان کا مزید کہنا تھا کہ گڑھی خدا بخش سے بے نظیر بھٹو کی سوچ اور فکر کے ذریعے ملک میں سیاست اور ملک کو چلا رہے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.