5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
محمدآصف،وینا ملک کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی
NoImage -
لاہور…جنگ نیوز… لاہور ہائی کورٹ نے محمد آصف اور وینا ملک کے درمیان رقم کے تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی ہے? سماعت میں دونوں فریقین نے مکمل اور تفصیلی جواب داخل کرنے کے لئے جمعہ تک کا وقت طلب کر لیا، جس پر عدالت نے دونوں کو دو دو د ن کی مہلت دیتے ہوئے جمعہ تک سماعت ملتوی کر دی ہے?