تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملک میں جاری بدامنی کے پیچھے بلیک واٹر کا ہاتھ ہے، قاضی حسین

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8685 -
پشاور…جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بدامنی کے پیچھے بلیک واٹر کا ہاتھ ہے? وہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں قصہ خوانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے? قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستان امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی ہے? ملک میں حالات بہتر نہیں ہوسکتے? انہوں نے کہا کہ حکمران امریکہ کی جنگ ہماری گلی کوچوں میں لڑ رہے ہیں جس سے بدامنی میں اضافہ ہوا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.