تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسلام آباد کے تھانے آب پارہ میں آگ لگ گئیاسلام آباد کے تھانے آب پارہ میں آگ لگ گئی

NoImage -
اسلام آباد…اسلام آباد کے تھانے آب پارہ میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر کوئی علم نہیں ہوسکا ہے ، آگ تھانے کے ہر کمرے میں لگ چکی ہے، فائر بریگیڈ آگ پرقابو پانے کی کوشش کررہی ہے تاہم آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے تاہم رہائشی کمروں میں موجود افراد اورحوالاتیوں کو بحفاظت نکال کر منتقل کردیاگیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.