تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

صدر زرداری کا چینی سفارتخانے کا دورہ، زلزلے کی تباہ کاریوں پراظہار افسوس

NoImage -
اسلام آباد…جنگ نیوز…صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور 14 اپریل کو چین میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہونے والی جانی و مالی نقصان پر چینی سفیر سے اظہار تعزیت کیا ? ترجمان ایوان صدر کے مطابق سفارتخانے کے دورہ کے موقع پر صدر نے چینی سفیر لوژاؤ ہوئی سے ملاقات میں پاکستانی عوام اور حکومت کی طرف سے چین کی عوام اور حکومت سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا?صدر نے تعزیت کیلئے رکھی گئی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کیے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.