تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت کے ریاستی اختیارات کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا، منموہن سنگھ

NoImage -
نئی دہلی …جنگ نیوز…بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ماؤ باغیوں کے حملوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص ریاست کے اختیارات کو چیلنج نہیں کر سکتا?سول سروس ڈے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بائیں بازو کے انتہا پسندوں کو سختی سے کچلا جائے ،بائیں بازو کے انتہا پسندوں نے ملکی سلامتی کو خطرات سے دوچار کررکھا ہے اس مسائل کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے قابل غور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.