تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دکن کی عدالت کا شعیب ،ثانیہ کیخلاف نیا مقدمہ درج کرنے کا حکم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8686 -
حیدر آباد (انڈیا )…بھارتی شہرحیدرآبادکی سول عدالت نے شعیب اورثانیہ کیخلاف مقدمہ درج کرنیکاحکم دیا ہے?حیدر آباد دکن کی مقامی عدالت میں دائر کی گئی در خواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ شعیب ملک اور اورثانیہ مرزا نے مسلمانوں کے احساسات کو مجروح کیا ہے?درخواست مقامی تنظیم مظلومین امت محمدیہ نے دائر کی?در خواست میں شعیب،ثانیہ اوردیگر12افرادپربھی مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کاالزام عائد کیاگیا ہے،جبکہقاضیوں پر بھی شعیب عائشہ طلاق پرمسلمانوں کے عقائدکا مذاق بنایا گیا ہے اورقاضیوں نے عہدے کاغلط استعمال کیا?درخواست گزار نیطلاق کی دستاویزات پرشعیب کے والدکے دومختلف نام کا بھی حوالہ دیا ہے ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.