تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:مال روڈسے ایم کیوایم کے بینراتاردیے گئے

NoImage -
لاہور…پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی لاہورکے عملے نے 25 اپریل کو الحمرا میں ایم کیوایم کے سیمینارکے مال روڈ اور کلب چوک پرلگائے گئے بینراتاردیے?متحدہ قومی موومنٹ لاہورزون نے الحمرا آرٹس کونسل میں 25اپریل کو خاندانی اور موروثی سیاست کے موضوع پرسیمینارکااہتمام کررکھاہے جس کے بارے میں مال روڈ پر بینر لگا ئے گئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.