تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی مزار اقبال پر حاضری

NoImage -
لاہور…شاعرمشرق علامہ ڈاکٹرمحمداقبال کے یوم وفات پرمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے مزاراقبال پر حاضری دی اورپھولوں کی چادرچڑھائی?شاعر مشرق کے پوتے منیب اقبال نے ایم کیوایم کے وفد کا استقبال کیا،وفد نے مزار پر فاتحہ خوانی کی ?اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے امورنوجواناں کے وزیر فیصل سبزواری کا کہنا تھاکہ وہ الطاف بھائی کی ہدایت پرمزار اقبال پر پھول چڑھانے آئے ہیں،حاضری کا مقصد عظیم شاعر کے کلام سے رہنمائی حاصل کرنا ہے?انہوں نے بتایاکہ 25 اپریل کو پنجاب میں کنونشن منعقدکیاجارہا ہے جسکیلئے دیگر قائدین بھی پنجاب آئیں گے?بیرسٹر منیب اقبال کا کہنا تھاکہ کراچی اور سندھ کے بھائیوں کا مزار اقبال پرحاضری دینابہت اچھا لگا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.