تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپریم کورٹ بارنے بھی ججزتقررکاطریقہ کارعدالت عظمی? میں چیلنج کردیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8687 -
اسلام آباد…سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی اٹھارویں ترمیم کے ذریعے اعل?ی عدالتوں میں ججزکے طریقہ کارکوسپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قراردینے کی استدعاکی ہے? آئینی درخواست سپریم کورٹ بار کے سیکریٹری راجازوالقرنین ایڈووکیٹ کی طرف سے داخل کی گئی ہے ، جس میں عدلیہ کی آزادی اور ججز کی تقرری کے طریقہ کارکے بارے میں چھتیس قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں?درخواست میں وفاق اور چاروں صوبوں کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیارکیاگیاہے کہ ججز کی تقرری سے متعلق ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم ہے?صدر سپریم کورٹ بار قاضی انورکامیڈیاسے بات چیت میں کہناتھاکہ موجودہ اسمبلی قانون ساز اسمبلی ہے، آئین ساز اسمبلی نہیں ہے ? اور اسے آئین کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی کا اختیار نہیں ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.