تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایران میں جمعرات سے تین روزہ جنگی مشقوں کا آغاز

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8687 -
تہران…جنگ نیوز… ایران میں تین روزہ بری ،بحری اور فضائی مشقیں جمعرات سے خلیج فارس میں شروع ہوں رہی ہیں?یہ بات پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈو بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے بدھ کو بتائی?ان کا کہنا تھا کہ جنگی مشقوں کا مقصد خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور خلیج اومان کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے? تین روزہ مشقوں میں بری فضائی اور بحری فورسز حصہ لے گی?جس کے دوران جنگی سطح پر تیار ہونے والے میزائلوں اور دیگر اسلحہ کے بھی تجربات کئے جائیں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.