5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شعیب ثانیہ کی لاہور آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8687 -
لاہور…شعیب ملک اور ثانیہ مرز کی لاہور آمد پرسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے?ایس پی سول لائینز ڈاکٹر حیدر اشرف نے بتایا کہ نوبیاہتا جوڑے کی آمد پر سیکیورٹی انتظامات میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی اورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوٹل تک ایک ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا?انہوں نے بتایا کہ مال روڈ پر ٹریفک متبادل راستے سے گزاری جائے گی?ایس پی ڈاکٹرحیدراشرف نے بتایا کہ ثانیہ اورشعیب کے ولیمے میں شرکت صرف دعوتی کا رڈ پر ہو گی?