5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جدہ میں علامہ اقبال کی72ویں برسی منائی گئی
NoImage -
جدہ.........دنیا کے کئی ممالک کی طرح سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی مقیم پاکستانیوں نے شاعر مشرق علامہ اقبال کی 72ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی? جدہ میں مجلس محصورین پاکستان کے زیر اہتمام مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب منعقد کی گئی?مقررین کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال دو قومی نظریہ کے خالق اورعظیم شاعر تھے? ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں قرآن کی مکمل تفسیر بیان کی ہے جسے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے?