تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تپِ کاہی کا باعث بننے والے زرِ گُل کے خورد بینی جراثیم

NoImage -
برن . .. . . ... .سوئزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسدان نے تپِ کاہی کا باعث بننے والے انتہائی باریک اور خوردبینی خصوصیات کے حامل جراثیم کو اپنی خورد بین لینس والے کیمرے سے محفوظ بنایا ہے?انتہائی دلچسپ اور مبہوت کن خصوصیات کی حامل یہ تصاویرخدا کی قدرت اور انسانی نظروں سے پوشیدہ چند اہم حقائق اور راز عیاں کر رہی ہیں?موسمِ بہار میں پھولوں سے جھڑنے والے زرِ گُل گوانتہائی خوبصورتی سے ہوا میں اڑتے اور زمین پر پھیلے نظر آتے ہیں لیکن ان میں چھپے جراثیم تپ کاہی نامی الرجی کا باعث بنتے ہیں?انسان گو اس الرجی کے باعث اپنی ناک اور گلے کی سوزش اور زر دانے سے حساسیت بیشک سمجھتا ہو لیکن اس زر دانے میں موجود جراثیم کی خوبصورتی، تخلیق اور بناوٹ خدا کی قدرت کا ناسمجھ میں آنے والاایک راز ہے?رنگ برنگے یہ جراثیم جہاں ایک طرف بیماری کا باعث بنتے ہیں وہیں خوردبینی آنکھ سے دیکھے جانے پر انسانی عقل کو اپنی خوبصورتی اور دلکشی سے دنگ کر دیتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.