تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سبز چائے دانتوں کو بھی مضبوط بناتی ہے، جدید تحقیق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8689 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…سبز چائے صرف کھانا ہضم کرنے ہی کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی بلکہ دانتوں کو بھی مضبوط بناتی ہے? ایک حالیہ تحقیق میں تقریباً25 ہزار جاپانی مردوں اور خواتین پر ہونے والے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں ایسے ’اینٹی مائکروبیئل مالیکولز‘ موجود ہوتے ہیں جو دانتوں کے امراض سے20فیصد زیادہ حفاظت کرکے مسوڑھوں کو بھی صحت مند بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.