تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بریڈ پِٹ اور انجلینا بلاآخر ازدواجی بندھن میں بندھنے کے لیے سنجیدہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8689 -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی بریڈ پِٹ اور انجلینا نے کافی عرصے ایک دوسرے کو سمجھنے کے بعد بلاآخر شادی کرنے کے معاملے پر سوچ بچار شروع کردیا ہے? علیحدگی اورآپسی اختلافات کی وجہ سے کئی دِنوں تک خبروں میں گرم رہنے والی اس جوڑی نے ازدواجی بندھن میں منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے?2005میں ہالی ووڈ فلمMr & Mrs Smithکے سیٹ پر ملنے کے بعد پسندیدگی میں بدل جانے والی ملاقات بلاآخر ایک قانونی موڑ اختیار کرنے جارہی ہے?بریڈ پِٹ اور انجلینانے شادی کا فیصلہ اپنے بچوں کی جانب سے مسلسل کیے جانے والے پُر زور اصرارکے بعد کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.