تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بالی وڈ فلم ’پرنس‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں

NoImage -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ ہدایت کار کوکی گولائی(Kookie Gulati)نے فلم ” پرنس“ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اس فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں?رپورٹ کے مطابق اس فلم کے سیکوئل میں مرکزی کردار کے لیے وویک اوبرائے کے علاوہ لارادتہ، بپاشاباسو اور Sushmita Sen کو دعوت دی جائے گی?فلم کے ہدایت کار کوکی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس پرنس کے سیکوئل کے لیے موضوع بھی چن لیا ہے جس پر وہ جلد ہی کام شروع کردیں گے اور انہیں یقین ہے کہ فلم کا مرکزی خیال شائقین کو پسند آئے گا? یہ فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.