تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اصلی پودوں سے تیار کیے گئے ماحول دوست پردے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8689 -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چین سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ لی فان نے اپنی ذہانت اور دماغی صلاحیتوں کو استعمال میں لاتے ہوئے ایسے پردے تیار کیے ہیں جو ماحول دوست ہونے کا بہترین نمونہ ہیں?Li Fanکے تخلیق کردہ پردے مکمل طور پر جاندار پودوں کو استعمال میں لاکر تیار کیے گئے ہیں جنہیں جالی دار شکنجے کی مدد سے سہارا دیا گیا ہے?یہ پردے عام پردوں کی طرح روشنی گزرنے دیتے ہیں لیکن ہوا میں سے آلودہ اور جراثیم کش اجزاء کو اپنے اندر کھینچتے ہوئے ہر وقت صاف ستھری ہوا کا گزر ممکن بناتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.