تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ناکارہ نٹ بو لٹس سے تیا ر کردہ انوکھے مگر آرام دہ بینچ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8690 -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…آپ نے بیٹھنے کے لئے آرا م دہ بینچ تو بہت دیکھے ہو ں گے لیکن یہ تصا ویر ایک ایسے بینچ کی ہیں جسے مکمل طور پر نٹ بو لٹ سے تیار کیا گیا ہے?اس بینچ میں لگے نٹ بو لٹ کی اوپری سطح کو نہا یت مہا رت سے برا بر کیا گیا ہے جس کے با عث یہ بینچ بیٹھنے میں بھی آرا م دہ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.