تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چارسدہ: سابق ایم پی اے عالم زیب عمرزئی چار ساتھیوں سمیت قتل

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8690 -
چارسدہ… چارسدہ میں پیپلز پارٹی شیرپاؤ کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور سابق ضلع ناظم عالم زیب عمرزئی قاتلانہ حملے میں چار ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے? تھانہ سٹی کی حدود میں چارسدہ چوک کے قریب نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے عالم زیب عمرزئی موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگر چار افراد اسپتال جاکر چل بسے? عالم زیب عمر زئی پر اس سے قبل بھی دو بار حملہ ہوچکا ہے، تاہم آج کا حملہ جان لیوا ثابت ہوا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.