تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

واپڈا نے انیسویں قومی کراٹے چیمپئن شپ جیت لی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8691 -
اسلام آباد…واپڈا نے انیسویں قومی کراٹے چیمپئن شپ جیت لی?آرمی نے دوسری اور پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی?لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں ہونیوالی دو روزہ چیمپئن شپ کی سینئر کیٹگری میں واپڈانے آٹھ گولڈ اور دو سلور میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی?آرمی دو گولڈ، تین سلور اور دو برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پنجاب کی ٹیم ایک سلور اور دو برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی? جونیئر کیٹگری میں بلوچستان نے پہلی ،واپڈانے دوسری اورسندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی?پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل امیر حمزہ گیلانی نے انعامات تقسیم کیے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.