تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سی این جی اسٹیشنز کیلئے گیس مینجمنٹ کا کوئی اقدام قبول نہیں،غیاث پراچہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8691 -
کراچی …آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس مینجمنٹ کا کوئی اقدام قابل قبول نہیں ہوگا? یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں کہی? انہوں نے بتایا کہ سی این جی ملک کی مجموعی گیس کھپت کا صرف7 فیصد استعمال کرتی ہے ، جبکہ حکومت کو بجلی کی تیاری کے لیے70کروڑکیوبک فٹ گیس کی یومیہ ضرورت ہے اور سی این جی سیکٹر صرف17کروڑ کیوبک فٹ یومیہ گیس استعمال کرتی ہے?انہوں نے کہا کہ بجلی کی تیاری کے لیے سی این جی اسٹیشنزکی تباہی سے لوڈ شیڈنگ میں صرف2 فی صدتک کمی ہی ہوگی جبکہ حکومت کے اس اقدام سے26 لاکھ گاڑیاں متاثر ہوں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.