تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسرائیل فلسطین تنازعہ خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، رپورٹ

NoImage -
انڈیانا…فارن ڈیسک…نیو کلیئر سائنسدانوں کی فیڈریشن کے مطابق امریکا کے پاس32ہزار، روس کے پاس45ہزار،فرانس کے پاس300،چین کے پاس240،برطانیہ کے پاس185، اسرائیل کے پاس80،پاکستان کے پاس70سے90،بھارت کے پاس60سے80اور جنوبی کوریا کے پاس10نیو کلیئر ہتھیار ہیں?امریکی اخبار پوسٹ ٹریبون کے مطابق سربراہان حکومت کی کانفرنس میں امریکا نے روس کے ساتھ ہتھیاروں کی روک تھام پر دستخط کر دیے تاہم اس کانفرنس میں اسرائیل کی غیر موجودگی امریکا کے لئے ناراضگی کا باعث ہے?اسرائیل کی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی خواہش اور فلسطین کے ساتھ تنازعہ مشرق وسطی? کے امن وامان کے لئے خطرہ ہے?اسرائیل کی 20فیصد آبادی عرب ہے اور اسرائیل کی نسبت امریکا میں زیادہ یہودی آباد ہیں?امریکا اسرئیل کی زمینوں پر قبضے کی پالیسی کی مخالفت کرتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.