تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور: معطل ڈی ایس پی عمران بابر نے پولیس چیف سے معافی مانگ لی

NoImage -
لاہور… لاہور پویس کے دو افسروں پر ڈاکو چھوڑنے کا الزام لگانے پرمعطل ہونیوالے ڈی ایس پی عمران بابر نے لاہور پولیس کے سربراہ سے معافی مانگ لی ہے? ڈی ایس پی عمران بابرجمیل نے یہ درخواست ایس پی ڈسپلن کے ذریعے سی سی پی او لاہور کو دی ہے جس میں عمران بابر کی جانب سے ڈسپلن کیخلاف ورزی پر غیر مشروط معافی مانگی گئی ہے ?ذرائع کے مطابق درخواست ملنے کے بعد سی سی پی او لاہور کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا?ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے ایس پی سٹی اور ایس پی سی آئی اے پرڈاکوؤں کے چھوڑنے کا دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کیاتھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.