5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایران: پاسدارانِ انقلاب کیبڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8692 -
تہران …ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خلیج اور آبنائے ہرمز میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کردی ہیں?ایرانی میڈیا کے مطابق مشقیں تین روز تک جاری رہیں گی جن میں پاسداران انقلاب کے بری ، فضائی اور بحری دستے حصہ لے رہے ہیں ?پاسداران انقلاب کے کمانڈرز کا کہنا ہے کہ ان مشقوں میں نئے ہتھیاروں کی آزمائش بھی کی جائے گی? ایران آبنائے ہرمز میں2006 سے ہر سال فوجی مشقیں کررہا ہے جس کا مقصد اپنی فوجی قوت کا اظہار ہے ?