تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8693 -
سنگاپور…امریکی توانائی کے جاری اعداد وشمار کے بعد آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے? نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں جون کے سودے26 سینٹس کمی کے بعد 83ڈالر 42 سینٹس فی بیرل جب کہ لندن برینٹ جون کے سودے 16 سینٹس کمی کے بعد 85 ڈالر 54 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے? امریکی توانائی کے ادارے کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ میں خام تیل کے اسٹاکس میں 19 لاکھ بیرل اضافہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.