5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاکستان آکر بہت اچھا لگ رہا ہے، ثانیہ مرزا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8693 -
کراچی…شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ممبئی سے کراچی پہنچ گئے، کراچی ایئرپورٹ سے وہ سیدھے اسلام آباد روانہ ہوں گے جہاں انہیں پہلے ہی سرکاری مہمان کا درجہ دے دیا گیا ہے?اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر سمیت اعلی? پاکستان حکام کے ساتھ ان کی ملاقات متوقع ہے?کراچی پہنچنے پرثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ پہلی بار کراچی آئی ہیں، پاکستان آکر انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے? اس موقع پرشعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں ایک ہفتہ قیام کریں گے?ثانیہ مرزا کے ہمراہ ان کی والدہ بھی پاکستان آئی ہیں جبکہ ولیمے میں شرکت کیلئے بھارتی مہمانوں کی آمد ایک دو روز میں متوقع ہے?شعیب ملک اور ثانیہ مرزا استقبالیہ میں شرکت کے بعد 28 اپریل کو بھارت روانہ ہوجائیں گے?